پشاور میں دھماکہ۔

تازہ ترین) پشاور میں جنرل بس سٹینڈ کے سامنے دھماکہ ہوا۔ دھماکہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی Bomb blasts at Peshawarجائے حادثہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور اس میں ہوئے نقصان کا تا حال پتہ نہیں لگایا جا سکا۔ واضح رہے کے ابھی کچھ دیر قبل سی ٹی ڈٰی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو بم سمیت گرفتار کیا تھا۔

Leave a Reply