عامر خان لاہور پہنچ گئے

تازہ ترین) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر  عامر خان 4 روزہ  دورے پر  لاہور پہنچ گئے ہیں۔   عامر خان کے ائر پورٹ پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں اور Boxer Amir Khan reached in Lahore چاہنے والوں نےشاندار   استقبال کیا۔  ائر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی نژاد باکسر کا کہنا تھا کہ پاکستان باکسنگ کےٹیلنٹ سے مالامال ہےاور وہ جلد ہی پاکستانی نوجوان باکسرز کے لیئے پروگرام کا اعلان بھی کریں گے ۔  عامر خان  پاکستان میں اپنی زیر تعمیر باکسنگ اکیڈمی کا جائزہ لینے  کے لئے آئے ہیں ۔ امریکی باکسر مے ویدران سے فائٹ کے سوال کے جواب میں عامر خان کا کہنا تھا کہ میں تو مے ویدران سے فائٹ کے لئے تیار ہوں لیکن امریکی باکسر مجھ سے لڑنے سے ڈرتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here