پاکستانی فوج کو برازیل کا گارڈ آف آرنر۔۔۔

Brazil pays guard of honor to Pakistani army

تازہ ترین)پاکستانی فوج اپنی بہادری اور شجاعت کی وجہ پوری دنیا میں مشہور ہے اور اس کوپوری دنیا میں سراہا بھی جاتا ہے۔اسکو مدِنظر رکھتے ہوئے برازیل نےپاکستانی فوج کو گارڈ آف آرنر پیش کیا ہے۔پاکستان آرمی کے چیف جنرل راحیل شریف دورہ امریکا کے بعد افریقی ملک برازیل پہنچ گئے پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جنرل راحیل نے برازیلین آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے ۔دورہ برازیل کے موقع پر پاکستان آرمی کے چیف کو گارڈ آف آرنر اور 19 توپوں کا سلامی دی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے برازیل کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ہوزے کار لوس ملاقات کی ۔ دونوں افواج کے سربراہان پیشہ ورانہ تعلقات بڑھانے میں پراتفاق رائے کیاگیا ۔ برازیل آرمی کے سربراہ نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا ۔

Leave a Reply