برطانیہ نے قانون تیار کر لیا۔

تازہ ترین) برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے لئے قانون تیار کر لیا۔ تارکین وطن کے متعلق نئے قانون کے اس بل کو موسم خزاں میں پیش کیا جائے گا۔ Britain passes laws for illegalان میں سامان باہر لے کر جانے والے ریستوران کے خلاف قانون کے ساتھ غیر قانونی تارکین وطن کو نوکری دینے والے شراب کے ٹھیکوں کے خلاف بھی تجاویز دی ہیں۔ امیگریشن کے وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت موجودہ نظام کی کمیوں پر قدغن لگاتی رہے گی۔

Leave a Reply