ماڈلنگ کے لیئے موٹے افراد کی مانگ بڑھنے لگی

تازہ ترین) برطانیہ کی ایک کپڑے بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسکی 10 ایکس ایل سائز کی مصنوعات کے لیئے صرف موٹے افراد ہی ماڈلنگ British company to make 10XL clothes nowکریں گے ۔ اس کمپنی کے دیئے گئے اشتہار کے مطابق ماڈل کو موٹا اور پراعتماد ہونا چاہیئے ۔ ماڈل کو  سالانہ 60ہزار پاؤنڈ  اور سفر کی مفت سہولیات بھی دی جائیں گی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اب برطانوی لوگ زیادہ بڑے کپڑے پہننا چاہتے ہیں۔  جس کے باعث 8 ایکس ایل سائز کے بعد اب کپڑوں کا 10 ایکس ایل سائز متعارف کروایا جا رہا ہے ۔

Leave a Reply