برطانیہ میں خطرہ منڈلانے لگا۔۔۔

British is in danger ...

تازہ ترین) پیرس حملوں کے بعد اب یورپ ممالک میں خطرے کی لہر ڈور گئی ہےاوریورپ میں خوف برقرار ہے،برطانیہ میں پیرس جیسے حملوں کا خطرہ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر اسکاٹ لینڈ یارڈ نیل باسو نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خوش قسمتی سے پیرس حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف جرائم میں بڑااضافہ نہیں ہوا،حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف جرائم میں بڑااضافے کا خدشہ تھا۔واضح رہے کہ دہشتگردی کے خطرات کے باعث بلجیم اور فرانس میں ہائی الرٹ جاری ہے، برسلز اور پیرس میں مختلف مقامات پرچھاپے مارے جارہے ہیں، برسلز میں اسکول اور دفاتر تیسرے دن بھی بند رہے ۔

Leave a Reply