تازہ ترین– بھارتی نریندر مودی اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہیں- مودی کی آمد پر برطانیہ میں مظاہرے بھی
کیئے گئے اور برطانوی پارلیمینٹ کے باہر ایک لگی تصویر کو مودی سے تشبہہ دی گئی- برطانیہ کے لوگوں کاکہنا تھا کہ مودی اگر برطانیہ آیا تو جگہ جگہ مطاہرے ہوں گے – یہاں تک کے مودی کو ہٹلر سے تشبہیہ دی گئی – جب مودی برطانیہ پہنچے تو اس کی آمد پراحتجاجی مظاہرے ہوَئے- مودی کی آمد پر برطانیہ میں کےایک اخبار دی گارڈین نے یہاں تک لکھ ڈالا کہ ہندوستان پر ایک دہشت گرد حکومت کر رہا ہے – تو دوسری جانب بھارتی میڈیا نریندر مودی کے دورے کو تاریخی قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے- برطانوی اکبار کا کہنا تھاکہ ہندستان پر دہشت گردی کے سائے منڈلا رہے ہیں کیونکہ وہاں ایک انتہا پسند متاثر اور دہشت گرد شخص حکومت کررہا ہے- برطانوی اخبار کا کہنا تھا کہ بھارت کا سیکولرچہرا مودی کی موجودگی میں خطرات سے دوچار ہے-