لاشوں کو کتے اور کوے کھاتے رہے۔

تازہ ترین) بہتر زندگی کے لئے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے تارکین وطن کے ساتھ سفر کے دوران پیش آنے والے دہشتناک واقعات پہلی مرتبہ Bundles of dead bodies lying on Turkish borderمنظر عام پر آ گئے ہیں۔ بشارت علی ایک ماہ کے سفر کے بعد یونان پہنچے جہاں ان کے پاس کھانا تو کیا پینے کے لئے پانی تک نہین تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ راستے میں ماکو کی پہاڑی اور ترکی کے بارڈر پر جوانوں کی لاشوں کو دیکھا اور انکشاف کیا کہ کیئ نوجوانوں کی لاشوں کو کوے اور کتے کھا رہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here