سعودی عرب میں کار حادثہ

مکہ (تازہ ترین) سعودی شہر مکہ کی الشرائع کالونی میں ایک تیز رفتارگاڑی بے قابو ہوکرحجام کی دکان میں گھس گئی جس کی زدمیںSaudi Arabia آکر ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے کے بعد 16سالہ سعودی ڈرائیور گاڑی سے بحفاظت نکل کر قریب واقع مٹھائی کی دکان میں داخل ہو گیا۔
عرب نیوز کے مطابق مکہ مکرمہ کی الھلال کمیٹی کے ترجمان عبدالعزیز بادومان نے بتایا کہ مقامی وقت 5:25 پر کنڑول روم کو اطلاع ملی کہ الشرائع کالونی کی 64 روڈ پر ایک تیز رفتار گاڑی دکان توڑتی ہوئی دکان میں گھس گئی جس کے  نتیجے میں کافی افراد اس کی زد میں آئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو عملہ جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیا گیا۔ ترجم

آرمی پبلک سکول میں ملوث دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا دیا گیاکے مطابق جائے حادثہ پر پہنچنے والے عملے نے بتایا کہ امریکی ساختہ جی ایم سی وین حجام کی دکان توڑتی ہوئی اندر داخل ہوئی اور وہاں موجود افراد کو کچلتے ہوئے دوسری طرف سڑک پر جانکلی۔اسی طرح ایک مصری شہری بھی عرار میں کارحادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply