سابق کپتان پر فائرنگ میں ملوث شخص کی کار برآمد۔

تازہ ترین)ڈی آئی جی کراچی شرقی ڈاکٹر منیر شیخ کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج،وسیم اکرم کی جانب سے دی گئی معلومات اور عینی شاہدینCar involved in firing incident on Wasim captured کے بیانات کی روشنی میں گزشتہ روز الطاف نامی شخص کو حراست میں لے لیا گیا تھا جس کی نشاندہی پر ہی واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے جس کا رنگ سرمئی اور اس کا نمبر اے ای جے 061 ہے۔ واقعے کے وقت الطاف گاڑی چلا رہا تھا جب کی فائرنگ عامر بٹ نامی شخص نے کی ہے جس کی تلاش ابھی جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here