سی ایس ایس کا امتحان،سمری وزیراعظم کو بھیجنے کے لئے تیار۔

تازہ ترین) سول سروس میں اصلاحات کے تحت 2017 میں سینٹرل سپئیر سروسز کا مسابقتی امتحان کا انعقاد موجودہ عمومی نظام کی بجائے تعلیمی شعبہ جات کی بنیاد پر کرانے کے لئے منصوبہ بندی کمیشن وزیراعظم کو سمری ارسال کرنے کے لئے تیار ہے۔اس بار عمومی امتحان لینے کی بجائے مخصوص شعبہ Central sperior services examination structure to be changedجات میں امیدواروں کی تعلیمی قابلیت کا تعین کیا جا ےئ گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here