چمن آئسکریم کے شوقین لوگ جان کر حیران ہونگے۔ چمن آئسکریم بھی ناقص اشیاء سے بھرپور

لاہور(تازہ ترین ) لاہور کے علاقہ بیڈن روڈ پر صوبائی فوڈ اتھارٹی کی ایک اور کاروائی چمن آئسکریم کو بھی سیل کر دیا گیا- چمنguava
آئسکریم میں ناقص ایشیاء کا استعمال کیا جا رہا ہے- کارروائی کے دوران بیڈن روڈ پر موجود پنجاب آئسکریم اور چمن آئسکریم کو سیل کر دیا گیا . فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق آئسکریم شاپ پر گندگی کے ڈھیر اور گلے سڑے پھل پائے گئے جبکہ آئسکریم کے فریزرز سے باقاعدہ کاکروچ بر آمد ہوئے . جس پر گندگی کی بنا پر دونوں آئسکریم پارلرز کو سیل کر دیا گیا ہے-

Leave a Reply