تازہ ترین——حکومت کی جانب سے دس روپے کے نوٹ کو سکے میں بدلنے کا فیصلہ جاری کر دیا گیا- اب دس کے نوٹ کے بدلے میں حکومت نے دس روپے کا کرنسی نوٹ جاری کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کا رنگ زردی مائل اس کاحجم پانچ روپے کے برابر ہو گا اور اس کا وزن پانچ کے سکے سے کچھ زیادہ ہو گا- حکومت کا کہنا ہے کے سکہ جاری کرنےسے اس سے حکومت کو قومی فائدہ ہو گا اور منسوخ کیے جانے والے کرنسی نوٹ کی جگہ مزید کرنسی نوٹ جاری ہو سکیں گے-