چوہدری نثار آج پریس کانفرنس کریں گے

Chaudhary Nisar Press Conferenceاسلام آباد (تازہ ترین) چوہدری نثار آج ملک میں سیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ کراچی میں جاری رینجرز آپریشن، ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس اور ایم کیو ایم کے استعفوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here