چودھری شجاعت حسین بھی میدان میں اتر گئے۔

کراچی (تازہ ترین)سربراہ مسلن لیگ (ق)چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کے استعفے واپس ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعتChaudry Shujaat Hussain gets involved in the issue نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں،مسلم لیگ جماعتوں کو ایک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اسلیے  کہہ رہا ہوں کے استعفے واپس ہوجائیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم میں اچھے اور پڑھے لکھے لوگ ہیں یہاں اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے آیا ہوں۔

Leave a Reply