چین نے معیشت کے استحکام کے لیے اہم فیصلہ کر لیا

چین (تازہ ترین)چین نے اپنی معیشت کو استحکام دینے کے لیے شرح سود میں مزید کمی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز بینک آف چائنا نے بازارِ China took a major step to promote economy.حصص میں دو دن سے جاری مندی کے بعد اپنے لینڈنگ ریٹ کو 0.25 فیصد سے 4.6 فیصد پوائنٹس تک کم کر دیا ہے۔ پیپلز بینک آف چائنا نے گذشتہ نومبر سے شرح سود میں پانچویں بار کمی کی ہے اور حالیہ کمی کا اطلاق بدھ سے ہو گا۔ چین کی جانب سے شرح سود میں کمی کے اعلان کے بعد عالمی بازار حصص میں آنے والی مندی کے بعد اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور ڈو جونز کے انڈیکس میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا۔جے پی مورگن کی جانب سے ایک تحقیقی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے فیصلے کو متعدد سرمایہ کاروں کی جانب سے واجب تصور کیا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here