چائنا میں امریکہ کا بڑا ”جن“ بھی ہاتھ جوڑ بیٹھا۔۔۔

China won from Americaتازہ ترین: بیجنگ کاروباردنیا میں  چائنا کے جادو کو تسلیم کر تی ہے اور یہ ماننا پڑے گا کہ   محنت اور کاروباری تکنیک میں چائنہ کا مقابلہ کرنا جوئے شیر لانے کے برابر ہے ای بےجس کا  سالانہ کاروباری حجم تقریباً 18بلین امریکی ڈالر ہے۔ اُس نے چائنہ میں پہلے دو سال میں اپنی شکست کا اعتراف کرنے کے بعد لوکل کھلاڑیوں کو ساتھ ملا کر کاروبار کرنے کی کوشش کی ہے مگر ابھی تک خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔۔۔مگر اُن کا کہنا ہے وہ ہمت نہیں ہارے۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here