Breaking NewsPakistan چترال آفت زدہ قرار،ایک ارب روپے کی امداد کا اعلان July 25, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp (تازہ ترین) وزیر اعظم نوازشریف نے حالیہ بارشوںسے متاثرہ ضلع چترال کے دورے میں امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ صوبائی حکومت نے ضلع کو آفت زدہ قرار دیا ہے،اور اتنی ہی امدادی رقم خیبر پختونخواہ نے متاثرین میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے