سول اور عسکری قیادت کا منہ توڑ جواب۔

تازہ ترین) پاکستان حریت رہنمائوں سے ملاقات سے متعلق کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں Cival and army leadership standآرمی چیف کے علاوہ وفاقی وزرائ اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے دورہ بھارت سے متعلق بریفنگ دی اور اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ حریت رہنماوں سے ملاقات سے متعلق کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Reply