اداکارہ میرا ایک بار پھر مُصیبت میں

تازہ  ترین) سول عدالت نے  نکاح پر نکاح کے مقدمے میں اداکارہ میرا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔   میرا کے مبینہ سابقہ شوہرCivil court issues arrest warrant عتیق الرحمن  نے سول عدالت  میں درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ میرا  انکی منکُوحہ ہیں اور نکاح پر نکاح شریعت اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت نے اگلی پیشی کی تاریخ نومبر میں دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ میرا کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here