اورکرکٹ کا ایک سنہرہ دور اختتام پزیر

michael clarke announced retirement تازہ ترین, مایہ ناز اسٹریلوی بلے باز مائکل کلارک نے 8 اگست 2015 کو ایشز سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ مائیکل کلارک نے 2 اپریل 1981 میں اپنے کرکٹ کے سفر کا آغاز کیا تھا اور بہت سی کامیابیاں اپنے نام کیں۔ 34 سالہ بلے باز مائیکل کلارک کو کرکٹ کی دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here