کافی کا 1 کپ پینامفید جبکہ 2 کپ نقصان دہ قرار

تازہ ترین) اٹلی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق دن میں ایک کپ کافی دماغ کے لیئے مفید جب کہ دو کپ کافی نقصان دہ ہیں ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دوCoffee is healthful کپ کافی پینے سے یادداشت کمزور ہونے کا خطرہ لاحق ہوجاتاہے ۔  پندرہ سو لوگوں پر ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں کیفین کی معتدل مقدار دماغ میں موجود  پروٹین کی حفاظت بھی کرتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here