سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد۔۔۔

تازہ ترین) کوک سٹوڈیو نے اپنے آٹھویں سیزن کا آغاز معروف ملی نغمے ” سوہنی دھرتی ” کا ٹریلر ریلیز کرکے کیاہے ، جسے سوشل میڈیا پر صارفین نےCoke studio starts with Independence spirit خوب داد دی ۔  2 منٹ دورانیے کے جاری کیئے گئے  ٹریلر میں  پاکستان کے نامور گلوکاروں کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے  جس میں علی ظفر، عاطف اسلم، سارہ حیدر، مائی ڈھائی، عارف لوہار، قرۃالعین بلوچ، اور دیگر شامل ہیں۔  کوک سٹوڈیو کے اب تک 7 سیزن ہو چکے ہیں ۔  سیزن 8 کا آغاز  شہناز بیگم کے مشہور ملی نغمے سوہنی دھرتی  سے کیا گیاہے۔ جس میں اس نغمے کے خالق سہیل رانا اور مسرور انور کو بھی خراج تحسین  پیش کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply