پیرس: ماحولیاتی تبدیلیوں پر کانفرنس

Conference on atmosphere pollution in Paris

تازہ ترین) پوری دنیا میں پھیلتی ہوئی  آلودگی پر قابو پانے کیلئے اور اس کے لئے مناسب اقدامات کیلئے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں  آج کانفرنس ہوگی جس میں مختلف ممالک کےسربراہان شرکت کریں گے، اس سلسلے میں پاکستان سے نواز شریف پیرس پہنچ چکے ہیں اور پاکستان کی طرف سے وزیرِاعظم نواز شریف  اپنے ملک کی نمائندگی کرینگے۔

ترکی روس کا دشمن نمبر ون ہے سربراہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی

پاکستانی وزیرِاعظم  نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں آلودگی پھیلانے میں دوسرے ممالک زیادہ ذمہ دار ہیں۔پاکستان اس مہم میں ساتھ ہے اور پاکستان کی ترقی میں کوئی رکاٹ نہیں آنے دینگے اور ساری دنیا کے سات چلیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here