ملا عمر کی ہلاکت ، تصدیق اور تردید کی جنگ جاری

تازہ ترین) ایک ایسے وقت میں جب افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کا دوسرا دور ہونے جا رہا ہے ، ایسے میں میڈیا میں افغان طالبان کے امیر مُلا عمرConflicting statements about the death of Mullah Omer کے زندہ ہونے یا نہ ہونے کی  خبریں بھی زور پکڑتی جا رہی ہیں۔  بر طانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ملا عمر اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بی بی سی کے اس بیان کی افغا ن صدر اشرف غنی نے گزشتہ روز تصدیق کی ہے ۔ اشرف غنی کے مطابق ملا عمرکا انتقال اپریل   2013 میں کراچی کے ایک ہسپتال میں ہوا  جہاں وہ زیر علاج تھے ۔  دوسری طرف امریکی نشر یاتی ادارے  نےبھی افغا ن طالبان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ  ملا عمر زندہ ہیں اور   وہ انکی ہلاکت کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here