میڈیکل سٹور کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کی ادائیگی کا حکم

تازہ ترین)صارف عدالت نے شہری  کو ڈاکٹری نسخے کے مطابق دوائیں نہ دینے پر ڈی ایچ اے میں واقع میڈیکل سٹور کو 5 لاکھ 25ہزار روپے ہرجانے کی Consumer court order medicine store to pay 5 lac 25 thousand compensationادائیگی کا حکم دیا ہے ۔  صارف عدالت نے یہ حکم ڈیفیس کے رہائشی میجر (ر) تنویر اختر کی جانب سے دائر ہرجانے کے ایک دعوے کی سماعت مکمل کرکے جاری کیا۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انھوں نے ہسپتال میں زیر علاج اپنے ایک عزیز کے لیئے اس میڈیکل سٹور سے ادویات خریدیں جنھیں  استعمال کے بعد مریض کی حالت خراب ہوگئی ۔ بعد ازاں جب ان ادویات کو چیک کیا گیا تو وہ داکٹر کے لکھے گئے نسخے کے مطابق نہیں تھیں۔

Leave a Reply