ورزش نہیں بلکہ کیلوریز کنٹرول کرو

تازہ ترین) صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا موٹاپے یا وزن کو کم کرنے میں معاون ثابت نہیں ہوتے ۔ امریکی ماہرین کے مطابق  Control calories to reduce weightمیلوں دوڑنا اور روز ورزش کرنا سمارٹ ہونے کا کوئی حل نہیں بلکہ اس سے زیادہ بھوک لگتی ہے جس کی وجہ سے لوگ زیادہ کھانا کھانے لگتے ہیں۔ جب کہ صحیح معنوں میں وزن کم کونے کا مطلب ہے کہ کیلوریز کو کنٹرول کیا جائے ۔

Leave a Reply