کور کمانڈر کراچی نے اعلان کر دیا۔

تازہ ترین)کور کمانڈر کراچی جنرل نویدمختار  کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن مکمل غیر جانبدار،بلا امتیاز اور ہر قسم کی مصلحت اور دبائو سے آزاد ہے۔Core commander gives credit to Rangers for peace in Karachi رینجرز کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رینجرز کے نوجوان ایک فرد نہیں بلکہ ایک ادارہ کا نام ہے رینجرز کراچی سے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں،کراچی کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور عوام کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here