سعودی عرب میں خوفناک بیماری پھیل گئی۔

تازہ ترین)وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے 5 مریض چل بسے جبکہ ریاض اور زلفی میں 7 نئے افراد کروناوائرس کا شکار ہے گئے Corona virus erupts in Saudiaہیں۔  اس سے قبل وزارت صحت نے ہفت روزہ اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا کہ ایک ہفتے کے دوران کروناوائرس کے 49 مریض ریکارڈ پر آئے۔ ان میں سے 47 کا تعلق ریاض سے ہے جبکہ دیگر 2 کا تعلق نجران اور ابہا سے ہے۔

Leave a Reply