اسلام آباد (تازہ ترین) پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جن کے شہریوں کو بدقسمتی سے دنیا کے اکثر ممالک ویزا کے بغیر اپنی سرحد پار کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیتے۔ جہاں دنیا کے اکثر ممالک کے شہری 100 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں وہیں پاکستان کے لئے یہ سہولت صرف 32 ممالک میں دستیاب ہے۔ اگر آپ بغیر ویزہ کے سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کی منزل درج ذیل ممالک میں سے کوئی بھی ہوسکتا ہے،کیونکہ ان میں سے اکثر کیلئے یا تو ویزا درکار نہیں یا وہاں پہنچنے پر ویزا جاری کر دیا جاتا ہے۔
[box type=”info” align=”aligncenter” class=”#000000″ width=”35″]مزید پڑلھیں سمارٹ کارڈ بنانے کے بے شمار فائدے [/box]
ایسے ممالک جہاں جانے کے یے ویزا درکار نہیں
ڈومینکیا
ہیٹی
مائیکرونیزیا
سینٹ ونسنٹ اینڈ گریناڈائنز
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو
وانوآتو
Dominica, Haiti ,Micronesia, Saint Vincent and the Grenadines, Trinidad and Tobago, Vanuatu
مزید پڑھیں ایسی معلومات جو بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ضروری ہے
ایسے مماک جہاں پہنچنے پر ویزا جاری کر دیا جاتا ہے
بحرین(ای ویزا )، کیپ وردے، کومروس، جبوتی، گینی بساؤ، ہ، کینیا، مڈگاسکر، مالدیپ، موریطانیہ، ، موزنبیق، میانمر، نورو، نیپال، پالاؤ،سمووا، سیشلیز، تنزانیا، تیمور۔ لیستے، ٹوگو،، تووالو، یوگینڈا، ۔
Burundi,CapeVerde,Comoros,Djibouti,Guinea,Bissau,Kenya,Madagascar,Maldives,Mali,Mauritania,Mozambique,
Nauru,Nepal,Palau,Tanzania,Timor-Leste,Togo,Tuvalu,Uganda
مزید پڑھیں قومی شناختی کارڈ کے لیے نادرا کی نئی پالیسی