پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی۔۔۔

تازہ ترین— ابوظہبی میں پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈکوشکست دے کر نےجیت اپنے نام کرلی-pakistan team پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی- یہ میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایک روزہ میچ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان کو 217 رنز کا ہدف دیا-

پاکستان کی جانب سے کپتان اظہر علی اور بلال آصف بالترتیب 8 اور 2 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے-  انگلش قائد این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 50ویں اوور میں 216 رنز بنا کر پویلین واپس چلی گئی- پاکستان کی جانب سے محمد عرفان نے 3 ، انور علی، شعیب ملک نے 2،2 جب کہ یاسر شاہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پہلے اوور کی دوسری ہی گیند پر جیسن رائے محمد عرفان کی گیند پرکلین بولڈ ہوگئے جس کے بعد دوسرے اوور میں 7 کے مجموعی اسکور پرجوئے روٹ محمد انور کا شکار بنے، شدید دباؤ کا شکار انگلش ٹیم نے ابھی سنبھلنے کی کوشش ہی کی تھی کی انورعلی کے دوسرے اوور میں الیکس ہیل 10 رنز بنانے کے بعد یونس خان کو کی60 رنز پر شعیب ملک کے ہاتھوں آوٹ ہوئے

 جبکہ بٹلر ایک، معین علی 7، عادل رشید 7 رنز بنا کر آوٹ ہوئے تاہم کرس ووس اور ڈیوڈ ویلی نے آٹھویں وکٹ کے لیے 31 رنز بنائے اس دوران ویلی 13 رنز بناکرآوٹ  کروا دیا

Leave a Reply