داعش نے دھمکی دے دی

Russia is alarmed, Islamic militant organizationاسلام آباد(تازہ ترین) شام اور عراق میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے اگلے ہدف کے طورپر روس کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق داعش کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے گروپ سائیٹ کے مطابق داعش نے روسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں روس میں کارروائیاں کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ سائیٹ کے مطابق اس ویڈیو میں عسکریت پسند وں کو جلد سمندر کی طرح کون بہے گا کہ نعرے لگا رہے تھے ۔ اس ویڈیو سے متعلق آزاد ذرائع سے ابھی تک کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ۔ یاد رہے روس داعش مخالف اتحاد کا حصہ ہے اورایران کے ساتھ مل کر شام اور عراق میں فضائی کارروائیاں کررہاہے ۔

Leave a Reply