دنیا کا خوفناک زلزلہ آنے والہ ہے۔۔۔۔

Dangerous earthquake is expected soon…

تازہ ترین)  ایک جوہری سائنسدان کے مطابق دنیا کا سب سے خوفناک زلزلہ آنے والہ ہے جس سے بہت زیادہ تباہی ہو سکتی ہے خدشے کا اظہار کیا گیاہے  کہ یہ ایسا زلزلہ ہو گا جو براعظموں کوجدا کردے گا، اور اس سے کڑوروں کی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت ہو گی۔ برطانوی اخبارکے مطابق جوہری سائنسدان نے مزید کہا ہے کہ شمالی اور جنوبی امریکا کے براعظم ٹوٹ کے الگ ہوجائیں گے ۔

ذرائع کے مطابق میگا سونامی کے ٹکرانے سے امریکا اور ایشیاءمیں چار کروڑ ہلاک ہو جائیں گے۔یہ زلزلہ آنے کے قریب ہے۔ یونیورسٹی آف لندن میں جوہری انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے ڈاکٹر مہران کیشے نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ زلزلہ اس قدر شدید ہوگا کہ صرف امریکہ کے مغربی ساحل پر دو کروڑ ہلاک ہوجائیں گے۔ یہ زلزلہ 17 اکتوبر تک آ سکتا ہے۔

Leave a Reply