بدقسمتی نے پیچھا نہ چھوڑ

تازہ ترین) دانش کنیریا سے جرمانے اور مقدمے پر اخراجات کی واپسی،انگلش کرکٹ حکام نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا،دانش کنیریا کا کہنا تھا مجھے میڈیا کے ذریعہ اس بارے میں پتہ چلا ہے اگر مجھے نوٹس ملتا ہے تو میں اپنے وکیل سے مشورہ کروں گا۔آئی سی سی کے قوانین کے تحت اگر کسی Danish still in troubleبھی رکن ملک کی جانب سے کسی کھلاڑی پر کوئی پابندی عائد کی جاتی ہے تو اس پر دنیا بھر میں عملدرآمد ہوتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here