بیٹی رحمت کا خزینہ ہوتی ہیں

beautiful daughters تازہ ترین— بیٹی خدا کی رحمت ہے – بیٹیوں سے ہی تو گھر میں خوشحالی آتی ہے لیکن آج بھی کچھ بے رحم دل لوگ اپنی بیٹیوں کو مارتے وقت خدا کی رحمت سے انجان ہیں اور اس کو برا سمجھنا انسان کی بد قسمتی ہے  آج بھی بیٹوں کو مار دینا کا رجحان لوگوں میں پایا جاتا ہے- سعودی عرب میں مقیم رحم دل باپ نے اپنی بیٹی کو عام سی بات پر اپنی بیٹی کو اے سی کے پائپ سے بڑی بے رحمی سے مار دیا-سات سالہ بچی کو اس کے باپ نے مار دیا کہ اس نے اپنے والد کو کہا کہ وہ انہیں پسند نہیں کرتی اس معمولی سی بات پر باپ نے بیٹی کی جان لےلی- یہ واقعہ پچھلے ماہ عید الاضحی کے موقع پر رونما ہوا جس کے نتیجے میں والدین میں طلاق ہو چکی ہےاور والد کےخلاف بہت جلد ریاض میں قانونی کارروائی کی جاَئے گی-

Leave a Reply