ملک بھر میں زلزلے کی زد میں آنے والے زخمیوں کی تعداد1000سے زائد اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 150سے تجاوزکرگئی ہے۔آج دوپہر کو آنے والے زلزلےنے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی ہے۔کئی کئی عمارتیں زمین بوس ہوئیں، کئی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں۔ہلاکتوں میں مزید اضافے کاخد شہ ظاہر کیا جارہاہے۔