الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بارے میں فیصلہ۔۔۔

Decision of election commission about Imran khan

تازہ ترین) پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کی نااہلی کے لیےالیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ چیف الیکشن کمیشنر نے شہری منصور عزیز کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو 22 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا. الیکشن کمشین کا کہنا ہے کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اُترتے ، عمران خان نے حکومت اور الیکشن کمیشن پر الزامات بھی عائد کیے ،الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ 22 دسمبر کو عمران خان خود پیش ہوں یا وکیل کے ذریعے اپنا موقف پیش کریں. جس کے بعد مزید سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply