پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔۔۔

decline in petrol prices

تازہ ترین) رواں سال کے اندر پٹرول کی قیموں میں کمی کے امکان ہیں، ڈالر کی قیمت بڑھنے کے ساتھ آئندہ ماہ تیل کی قیمتوں میں بھی ردو بدل کا امکان ہے۔ تیل کی قیمت کے اعدادو شمار کے تحت یکم دسمبر سے ڈیزل کی قیمت 35 پیسے فی لٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ اگلے ماہ سے پٹرول کے نرخ 18 پیسے فی لٹر کم ہوسکتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ دسمبر کے نرخوں کے حتمی اعدادوشمار کا حساب کتاب 26 نومبر تک امپورٹ کیے گئے تیل کی قیمت سے لگایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here