تازہ ترین) ناراض بلوچ رہنمائوں سے مزاکرات کے لئے جلد حکومتی اور قبائلی وفد لندن اور سویٹزرلینڈ جائے گا۔ وفد میں قلات جرگہ میں شامل بعض قبائلی نواب اور سردار بھی شامل ہو گے۔ بلوچستان مین حالات کو بہتر کرنے کے لیئے وفد کو سیاسی اور عسکری قیادت کا مکمل مینڈیٹ حاصل ہے۔ زرائع کے مطابق وفد میں وفاقی حکومت کی بعض اعلیٰ شخصیات بھی شامل ہوں گی۔