دہلی کوسب سے غیر محفوظ شہر قرار دے دیا گیا

تازہ ترین) نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو نے بھارت کے شہر دہلی کو خواتین کے لیے سب سے غیر محفوظ شہر قراردیا ہے ۔  بھارت میں ریپ کے سب سے زیادہDelhi is unsafe for women now واقعات دہلی میں ہونے کا انکشاف ظاہر کیا جا رہاہے ۔  نیشنل کرائم بیورو کی رپورٹ کے مطابق اس سال دہلی میں سب سے زیادہ خواتین زیادتی کا شکار ہوئیں اور ایسے واقعات میں وقت گزرنے کےساتھ ساتھ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Leave a Reply