خطرناک مرض پھر بے قابو۔

(تازہ ترین) پنجاب میں راوالپنڈی سب سے زیادہ متاثر ہے۔ اب تک 250 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ جبکہ فیصل آباد میں بھی 7 مشتبہDengue virus erupts in Punjab again کیس سامنے آئے۔ جن میں سے ایک مریضہ کی جان بھی چلی گئی۔ ملتان میں بھی ڈینگی سر اٹھانے لگا ہے۔ صرف نشتر ہسپتال میں 8 مریض لائے گئے ہیں۔ پنجاب حکومت نے کئی اداروں کو روک تھام پر تو لگا دیا ہے مگر ڈینگی پر قابو نہیں پایا جا رہا۔

Leave a Reply