ڈیپریشن سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟؟؟

اسلام آباد- تازہ ترین– آجکل ہر کوآجکل ہر کوئی اس مسلے کا شکار ہے-  ہر کسی کو کسی نہ کسی مسلے کیdepression  وجہ سے ڈیپریشن کا شکار ہے- ایک ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی- میوزک سننے کی بجائے کتابوں کے مطالعے کو ترجیح دیں جہاں یہ علم کا حصول ہے وہیں ڈپریشن سے بچنے کا ذریعہ بھی ہے- کتابوں کا مطالعہ آپ کو ڈیپریشن سے نجات دلاتا ہے-

امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے نوجوان جو میوزک سننے کی بجائے کتابوں کے مطالعے کو ترجیح دیتے ہیں انہیں ذہنی دباﺅاور ڈپریشن کا شکار کم ہو تے ہیں- یہ حقیقت ہے کہ آجکل انٹرنیٹ ، کیبلز ، موبائل فونز اور دیگر ذرائع ابلاغ کے فروغ کے بعد اس کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے کتب بینی کی عادت کم ہوگئی ہے-

جس کی وجہ سے ڈپریشن جیسے مسائل بڑھ گئے ہیں تاہم ڈپریشن سے بچنے کا حل یہی ہے کہ مطالعہ کی عادت ڈالیں اور متوازن طرزِ زندگی اپنائیں۔تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے نوجوان جو میوزک اور فلموں کو بہت زیادہ وقت دیتے ہیں انہیں انتہائی سطح کا ڈپریشن ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

Leave a Reply