فلپائن میں تباہی

منیلا(تازہ ترین) فلپائن میں سمندر طوفان نے تباہی مچادی ، طوفانی ہوائیں ، مکانات کی چھتیں ارا کرلے گئیں ۔تفصیلات کے مطابق  سمندر ی طوفان گونی نےDestruction in Philippines فلپائن کے شملی علاقوں میں تباہی مچادی ، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ سمندری طوفان کی وجہ سے ایک سو پچانوے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں ۔ جس کی وجہ سے مکانات کی چھتیں اڑاگئیں ، درخت گرگئے ، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بیشتر راستے بند ہوگئے ہین جنہیں بحال کرنے کیلئے امدادی ٹیمیں مسلسل کام کررہی ہیں ۔

Leave a Reply