مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی اختلافات سامنے آگئے۔

تازہ ترین) پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی مومنٹ کی منتخب ارکان کے استعفوں کے معاملہ پر متحدہ کے رہنماوں سے مذاکرات کے لئے Dialogue process suspends before starts جمیعت اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پیر کو کراچی پہنچ رہے ہیں۔ تا ہم فریقین میں ملاقات کی جگہ طے کرنے پر ہی اختلاف پیدا ہو گئے ہیں۔ مولانا کا اصرار ہے کہ ملاقات سرکاری گیسٹ ہاوس میں ہو جب کہ ان کا کہنا ہے کہ ہم ہر کسی کو نائین زیرو آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور مولانا بھی وہاں آئیں گے تو بات ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here