دووفاقی وزرائ میں ٹھن گئی۔

تازہ ترین) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور عبدالقادر کے درمیان افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی پر شدید اختلاف پیدا ہو گئے ہیں۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ Differ erupted between two federal cabinetافغان مہاجرین سے متعلق وزارت سیفران کی پالیسی پر شدید اختلافات ہیں۔ اور وہ چاہتے ہیں کہ نان رجسٹرڈ مہاجرین کو رجسڑڈ کریں تو میں ایسا نہیں ہونے دوں گا۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار کو نوازشریف کابینہ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔

Leave a Reply