ایک اور نامی گرامی فیکڑی کو سیل کر دیا گیا۔

تازہ ترین) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شیزان فیکٹری کے اچار بنانے والے سیکشن کو سیل کر دیا ہے ۔ڈائیریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کےDirector food authority sealed one more factory ہمراہ لاہور کی بند روڈ پر واقع شیزان فیکٹری کی پر چھاپہ مارا اور پوری فیکٹری کا معائنہ کیا گیا ۔معائنے کے دوران فیکٹری کے اچار بنانے والے سیکشن کو غیر مناسب حالت میں ہونے،خواتین ورکرز کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ نہ ہونے اور اچار بنانے کے لئے خراب گاجروں کے استعمال پر سیل کر دیا گیا۔

Leave a Reply