کتے بھی ایک دوسرے کی زبان سمجھتے ہیں

تازہ ترین) ہنگری کے ماہرین نے  کتوں پر ایک تحقیق کی ہے جس کے مطابق   کتے آپس میں بات چیت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی گفتکو بھی سمجھتےDogs talk to each other oftenly ہیں۔  ہنگری کی ای ایل ٹی ای یونیورسٹی  نے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ کتے مختلف صورتحال میں مختلف انداز سے بھونکتے ہیں جسے دوسرا کتا  باآسانی سمجھ لیتاہے ۔

ماہرین نے کتو ں پر 3 مختلف صورتحال میں تحقیق کی اور سمجھنے کی کوشش کی کہ آخر کتوں کے بھونکنے کا کیا مطلب ہے

Leave a Reply