سبز چائے پیئیں، صحت مندزندگی جیئیں

تازہ ترین) واشنگٹن یونیورسٹی کے سکول آف میڈیسن کے ماہر امراض قلب ایڈورڈ جیلٹ کے مطابق سبزچائے کا استعمال انسان کو برسوں تک مفید اور کارآمدBenefits of Green Tea رکھ سکتا ہے۔ سبز چائے کا استعمال سرطان ، ذہنی دباؤ، قلب اورشریانوں کے امراض سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ امریکہ میں سبز چائے پر ایک سو سے زائد مطالعوں کے بعد اسکے درج بالا فوائد کی تصدیق ہو چکی ہے۔

یالے یونیورسٹی کے ماہر امراض قلب کے مطابق، اب تک صحت کے لیئے جن مفید اجزاء کی توثیق ہوئی ہے ان میں سبز چائے سرفہرست ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here