طبی ماہرین نے ایک ایسے مشروب کا اجراء کیا ہے جو کینسر اور ڈایمنشیاء جیسی بیماریوں کے علاج میں معاون ثابت ہوا
انڈیا میں کئی بیماریوں کے علاج کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔اسے بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے۔
اجزاء
ایک چٹکی ہلدی
آدھا چمچ ادرک
آدھا چمچ لونگ
ایک چٹکی دار چینی
آدھا کپ دودھ
500 ملی لیٹر پانی
تھوڑا سا شہد
تمام اجزاء کو گرم پانی میں شامل کر کے اچھی طرح ہل کر کے پی لیں آپ چاہیں تو اس کی بجائے گرم دودھ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں