افغانستان میں ڈرون حملے۔۔۔

drones attacks in Afghanistan

تازہ ترین) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے، جن میں 8 طالبان ہلاک ہو گئے۔اس کے علاوہ پاکستانی سرحد کے پاس کچھ  طلبہ نے  نے داعش کے حق میں نعرے لگائے جن کے بعد ان کو گرفتار کر کے ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ان میں27 طلبہ شامل ہیں جن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ننگرہار کے صوبائی گورنر کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرون حملہ ضلع بحسود میں کیا گیا جہاں جنگجو کسی دوسری جگہ منتقل ہورہے تھے تاہم انھوں نے مزید کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز صوبے میں ڈرون حملے میں طالبان کے فرضی ضلعی گورنر سمیت13جنگجو مارے گئے تھے۔

Leave a Reply